بارشوں کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہونے کو تیار ،محکمہ موسمیات نے نئی ایڈوائزری جاری کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب سمیت ملک کے بالائی علاقے دھند اور سردی کی لپیٹ میں ہیں۔محکمہ موسمیات نے نئی ایڈوائزری جاری کی ہے جس کے مطابق کراچی میں چند روز تک صبح کے وقت ہلکی دھند رہنے کا امکان ہے مزید پڑھیں

بارشوں نے تباہی مچادی، کئی گھر منہدم، نشیبی علاقے زیر آب پانی گھروں میں داخل ،لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا ، مسلسل برف باری کے باعث رابطہ سڑکیں بند مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ میں موسلا دھار بارش سے موسم سرد ہو گیا

مکہ مکرمہ(نیوز ڈیسک)مکہ مکرمہ اور گرد و نواح میں موسلا دھار بارش سے موسم سرد ہو گیا۔ عمرہ زائرین نے دوران بارش بھی طواف کعبہ جاری رکھا، بارش کے ساتھ ساتھ ٹھنڈی ہوائیں بھی چلتی رہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش سے سردی میں اضافہ

لاہور (نیوز ڈیسک ) صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں میں موسمِ سرما کی پہلی بارش سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں جن میں فیصل آباد ، لودھراں ، کبیروالا ، گوجرہ ، جہانیاں ، مزید پڑھیں

ملک بھر میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نے مغربی ہوائوں کے سلسلہ کا پاکستان میں داخل ہونے کے بعد آج اتوار سے منگل تک پنجاب، بلوچستان، سندھ میں بادلوں کے برسنے کی پیشگوئی کی ہے جبکہ خیبرپختونخواہ ، کشمیر، گلگت بلتستان میں مزید پڑھیں

موسلادھار بارشوں شدید برفباری امکان، شہریوں کیلئے الرٹ جاری

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) 24 اضلاع میں موسلادھار بارشیں اور 6 اضلاع میں شدید برفباری امکان، شہریوں کیلئے الرٹ جاری، شہریوں کو خراب موسم کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت، پی ڈی ایم اے نے متعلقہ اضلاع کے مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے موسلادھار بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی

لاہور (نیوز ڈیسک)طویل وقفے کے بعد پاکستان میں بارش کے امکانات پیدا ہو گئے ،مغربی ہوائوں کا ایک طاقتور سسٹم 25 دسمبر کی شام سے افغانستان کے راستے پاکستان میں داخل ہوگا جو 31 دسمبر تک جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اتوار کے روز اسلام آباد، بالائی /وسطی پنجاب، بالائی خیبر پختو نخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں /آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ جبکہ بالائی اضلاع میں بعض پہاڑی مزید پڑھیں

گرج چمک اور تیز ہوائوں کیساتھ مزید بارش، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم زیریں سندھ ، کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا مزید پڑھیں

گرج چمک اور تیز ہوائوں کیساتھ مزید بارشیں ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )منگل کے روز کشمیر ، خیبر پختو نخوا ،اسلام آباد ، پنجاب ،گلگت بلتستان ،شما ل مشرقی بلوچستان اورسندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کی مزید پڑھیں