
پشاور (نیوز ڈیسک) کاونٹرٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردانہ کارروائیوں کے لیے ذخیرہ کئے گئے ہتھیار اور بارودی مواد برآمد کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کاؤنٹرٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ مردان نے انٹیلی جنس ذرائع سے ملنے والی اطلاع مزید پڑھیں