بلاگز
-
سنگاپور کا کمال۔۔۔تحریر: علی سلطان
ٹرانسپیریسی انٹرنیشنل کے مطابق سنگاپور دنیا کے 180 ملکوں میں تیسرا کرپشن فری ملک ہے 2017میں سنگاپور کا نمبر 6واں تھا۔ ٹرانسپیریسی انٹرنیشنل ایک غیر سرکاری ادارہ ہے جو ملکوں…
-
برازیل کا فلاحی منصوبہ۔۔۔ تحریر: علی سلطان
غریب ممالک میں بہت سے فلاحی منصوبے شروع کیے جاتے ہیں جن کا مقصد ملک کے غریبوں کو غربت کی لکیر سے اوپر رکھنا ہوتا ہے۔لیکن بد قسمتی سے ایسے…
-
اْدھڑتا ہوا نیا پاکستان۔۔۔ تحریر: حماد حسن
اگر اندھی عقیدت کے گھوڑوں پر سوار عمران خان کے پیروکار حقائق کی زمین پر قدم رکھ دیں تو نہ صرف ان کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی…
-
جاوید منزل کی تاریخی اہمیت۔۔۔تحریر: ڈاکٹر سید محمد عظیم شاہ بُخاری
علامہ اقبال میوزیم یہ بات ہے 1977 کی جب پاکستان میں علامہ محمد اقبال کا صد سالہ جشن ولادت منایا جا رہا تھا، اسی مناسبت سے حکومتِ پاکستان نے اقبال…
-
لگا کر بچانے والے ۔۔۔ نعیم ثاقب
پانچ دن پہلے دیرینہ ہمدم کاشف سلیم کی رات بارہ بجے دبئی سے کال آئی یار میں کل پاکستان آ رہا ھوں عامر بھائی کرونا کی وجہ ہسپتال داخل ہیں…
-
احساس ۔۔۔ وسیم بخاری
آج میرا دوست ملنے میرے آفس آیا.ابھی سلام دعا بھی نہیں ہوئی تھی.کہ تم ایک صحافی ہو.تمہیں نہیں معلوم کہ ایک تو غریب عوام مہنگائی سے پہلے مر رہی ہے…
-
پاکستان میں کھیلوں کی سرگرمیاں بچانے کی جنگ ۔۔۔ عامر بلال
پاکستان میں گزشتہ تین دہائیوں سے کھیلوںکی سرگرمیوں میںخطرناک حد تک کمی واقع ہوئی ہے ۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے مطابق ہماری ہاکی ٹیم رینکنگ کے مطابق دنیا میں 17…
-
کریمہ!آخری سلام قبول کیجیے۔۔۔ تحریر: محمد خان دائود
بانک کریمہ! آخری سلام قبول کیجیے،ان آنسوؤں کا جو بلوچ مائیں اپنی اداس آنکھوں سے دے رہی ہیں۔ان نینون کا جو ہمیشہ گیلے ہی رہتے ہیں۔کبھی کس دکھ میں کبھی…
-
ایک ادھورہ گیت ڈاکٹر منان بلوچ کے نام ۔۔۔ تحریر: محمد خان دائود
کیسی مماثلت ہے اور کیسی حیرانگی ہے،جب آج سے پانچ سال پہلے بی این ایم کے سیکرٹیری جنرل آزادی پسند رہنما ڈاکٹر منان بلوچ مستونگ میں اپنے نازک نفیس جسم…
-
کریمہ کے عشق کی توہین مت کرو!!! محمد خان دائود
کیا ہم بس اس کے لیے موم بتیاں جلائیں؟ کیا وہ بس ایسی تھی کہ پریس کلب پر بیٹھے کچھ لوگ اپنا سوشل میڈیا اکاؤنٹ استعمال کر کے کوئی وڈیو…