لوگوں کو تقسیم نہیں متحد کروں گا،نسل پرستی کا خاتمہ کرنے کی جنگ کاوقت ہے،جوبائیڈن

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا کو ایک با پھر دنیا میں قابل اعتبار بنائیں گے۔نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نےجیت کے بعد ولمنگٹن میں اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ اختلافات سے قطع نظر تمام امریکیوں کا صدر ہوں۔ مخالفین کو دشمن کی طرح نہ دیکھیں، وہ امریکی ہیں، امریکیوں کی طرح دیکھیں، نسل پرستی کا خاتمہ کرنے کی جنگ کاوقت ہے، لوگوں کو تقسیم نہیں متحد کروں گا۔جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ آج عوام کی فتح کا دن ہے، عوام کے اعتماد کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ 74 ملین ووٹ لئے جو امریکی صدارتی انتخاب میں نئی تاریخ ہے۔

امریکی عوام نےفیصلہ سنادیا، اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا کو ایک با پھر دنیا میں قابل اعتبار بنائیں گے۔ اختلافات سے قطع نظر تمام امریکیوں کا صدر ہوں۔ مخالفین کو دشمن کی طرح نہ دیکھیں، وہ امریکی ہیں، امریکیوں کی طرح دیکھیں، نسل پرستی کا خاتمہ کرنے کی جنگ کاوقت ہے، لوگوں کو تقسیم نہیں متحد کروں گا۔مڈل کلاس افراد ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، متوسط طبقے کو معاشی لحاظ سے مضبوط بنائیں گے۔ کورونا ٹاسک فورس کے لیے نامور سائنسدانوں کا اعلان آج (پیر ) کو کریں گے،میڈیارپورٹس کے مطابق نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے جیت کے بعد اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ اختلافات سے قطع نظر تمام امریکیوں کا صدر ہوں۔ مخالفین کو دشمن کی طرح نہ دیکھیں، وہ امریکی ہیں، امریکیوں کی طرح دیکھیں، نسل پرستی کا خاتمہ کرنے کی جنگ کاوقت ہے، لوگوں کو تقسیم نہیں متحد کروں گا۔جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ آج عوام کی فتح کا دن ہے، عوام کے اعتماد کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ 74 ملین ووٹ لئے جو امریکی صدارتی انتخاب میں نئی تاریخ ہے۔ امریکی عوام نے فیصلہ سنادیا، اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔انہوں نے مزید کہا کہ مڈل کلاس افراد ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، متوسط طبقے کو معاشی لحاظ سے مضبوط بنائیں گے۔ کورونا ٹاسک فورس کے لیے نامور سائنسدانوں کا اعلان پیر کو کریں گے۔

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button