انگلینڈ کی ٹیم کابڑا نقصان،اہم ترین کھلاڑی انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )انگلینڈ کی ٹیم کابڑا نقصان،اہم ترین کھلاڑی انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کا اہم ترین بائیں ہاتھ کا بولر ریس ٹاپلے انجری کے باعث آسٹریلیا میں ہونیوالے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ریس ٹاپلے پاکستان کے خلاف وارم اپ میچ سے قبل ٹخنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ریس ٹاپلےکی جگہ ٹائمل ملز کو انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ٹائمل ملز کو ٹریولنگ ریزروز میں شامل رچرڈ گلیسن کو ٹیم میں شامل کیا گی اہے ۔ ۔

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button