سلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی میں اے این ایف کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف آگاہی واک اور لیکچر کا انعقاد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد میں اے این ایف راولپنڈی کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف شعور اجاگر کرنے کے لیئے آگاہی واک اور لیکچر کا انعقادکیا گیا۔فورس کمانڈر اے این ایف راولپنڈی بریگیڈیئر عمار علی نے منشیات کے استعمال کے خلاف آگاہی لیکچر دیا اور آگاہی واک کی قیادت کی ۔اس موقع پر یونیورسٹی کے طلباء و طالبات، اساتذہ اورسٹاف کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button