کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

سوات (نیوز ڈیسک) کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، خیبرپختونخواہ کے سوات ریجن میں زلزلے نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے شمالی ریجن کے کئی علاقوں میں جمعرات کی شب کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سوات کے کئی علاقوں میں جمعرات کی شب کو محسوس کیے گئے زلزلے کے جھٹکوں کے باعث خوف و ہراس پھیلا۔ زلزلے کے باعث لوگوں کو سخت سردی کے باوجود فوری گھروں سے باہر نکلنا پڑا۔ زلزلے کے مرکز، شدت اور گہرائی کے حوالے سے تفصیلات کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button