ہمیں معاف کردیں، بھارتی فوجیوں کی مافیاں مانگنے کی تصاویر جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چینی فوج نے بھارتی فوجیوں کے زخموں پر نمک چھڑکتے ہوئے ان کی نئی تصاویر جاری کر دیں ۔ تفسیلات کے مطابق پیپلز لبریشن آرمی کے جوانوں نے بڑی تعداد میں بھارتی فوجیوں کو گرفتار کیا ہوا اور ان سے کان پکڑوائے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے انڈین آرمی اور حکومت کو دنیا کے سامنے شرمندگی

کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ واضح رہے کہ دونوں ممالک کے مابین مذاکرات کی ناکامی پر چین نے وادی گلون کی جھڑپ کی ویڈیوز اور تصاویر جاری کی۔گزشتہ سال جون میں سینکڑوں بھارتی فوجیوں کو چینی افواج نے گرفتار کیا تھا۔ دو بدو لڑائی میں 20 بھارتی فوجی بھی مارے گئے۔ نئی ویڈیو مودی سرکار کیلئے ہزیمت ثابت ہوئی ہے۔

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button