مجھے آج وزیراعلیٰ ہائوس بلوا کر کیا کرنے کا کہا گیا جس کی وجہ سے میں نے استعفیٰ دیا، عون چوہدری کا بڑاانکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے معاون خصوصی عون چوہدری سے استعفیٰ طلب کیا گیا ہے ۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ عون چوہدری کو وزیراعلیٰ آفس بلوا یا گیا جہاں ان کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات ہوئی اور اس ملاقات میں ان سے استعفیٰ مانگا گیا ۔ جبکہ عون چوہدری نے ملاقات میں ہی اپنا استعفیٰ عثمان بزدار کو دے دیا تھا۔ اسی حوالے سے عون چوہدری نے بھی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے وزیراعلیٰ آفس بلوایا گیا جہاں

پر مجھے ترین گروپ سے علیحدگی اختیار کرنے کا کہا گیا لیکن میں میرے انکار پر مجھے استعفیٰ مانگ گیا ۔ واضح رہے کہ اسلام آباد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے معاون خصوصی عون چودھری نے استعفیٰ دے دیامعاون خصوصی نے عون چودھری نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا۔ذرائع کے مطابق عون چودھری کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے طلب کیا تھا۔ عون چودھری پرجہانگیر ترین گروپ کے لیے لابنگ کا الزام عائد کیا گیا ہے ۔

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button