سابق چیئرمین پیمرا و سینئرصحافی ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ قابل مذمت ہے،صدر پی ایف یوجے ورکرز

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پی ایف یو جے ورکرز کے صدر پرویز شوکت،سیکرٹری جنرل راجہ ریاض، آر آئی یو جے ورکرز کے صدر یاسر شہزاد شیخ، جنرل سیکرٹری عاطف شیرازی و دیگر عہدیداروں نے سابق چیئرمین پیمرا اور صحافی ابصار عالم پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہےاور حملہ آور کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ پی ایف یو جے ورکرز اور آر آئی یو جے ورکرز نے کہا ہے کہ اتنے پرہجوم اور بارونق علاقے میں ایسی کارروائی تشویشناک ہے۔ حکومت سے مطالبہ ہے کہ اس واقعہ کی فوری تحقیقات کرائی جائیں ۔

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button