قومی ٹیم میں واپسی کا خواب دیکھنا چھوڑ دیا،کامران اکمل

لاہور(نیوز ڈیسک) وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے پاکستان ٹیم میں واپسی کا خواب دیکھنا چھوڑ دیا۔ ایک انٹرویو میں 40 سالہ کامران اکمل نے کہا کہ میں اب ملک کی نمائندگی کا نہیں سوچ رہا، محمد رضوان نمبر ون مزید پڑھیں