
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مجھےنہیں پتہ مینارِپاکستان پرلڑکی نے کیا کپڑےپہن رکھے تھے مگرٹِک ٹاک پرخواتین جس قسم کےکپڑےپہن کر ویڈیوزبناتی ہیں وہ انتہائی بیہودہ ہوتے ہیں ، مینار پاکستان واقعہ پر تحریک انصاف کے سینیٹرنعمان وزیرخٹک کا ردعمل۔ تفصیلات مزید پڑھیں