غیرملکی ایئرلائن شام ونگز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)نئی غیرملکی ائیرلائن شام ونگز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع کردیا، ائیرلائن کی پہلی پرواز جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچ گئی، شام ونگز ائیرلائن کراچی اور دمشق کے درمیان ہفتہ وار ایک پرواز چلائے گی۔ ہم نیوز کے مطابق مزید پڑھیں