انکوائری رپورٹ پرنوازشریف وبلاول کے الگ موقف پی ڈی ایم کے نفاق کا ثبوت ہے، شبلی فراز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیربرائے اطلاعات و نشریات شبلی فرازکا کہنا ہے کہ بلاول کا انکوائری رپورٹ پراتفاق اورنوازشریف کا نا اتفاق پی ڈی ایم کے نفاق کا ثبوت ہے۔وفاقی وزیربرائے اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ٹوئٹرپر کہا کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کا انکوائری رپورٹ پر اتفاق اورنوازشریف کا نا اتفاق پی ڈی ایم کے نفاق کا ثبوت ہے۔شبلی فرازنے کہا کہ اب انہیں دوسرے کے بعد ایک تیسرے میثاق کی بھی ضرورت پڑے گی، جس تحریک کی نہ کوئی سمت ہو اورنہ ایک نظریہ اس کا کوئی مستقبل نہیں۔

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button