آج بھی حیران ہوں عمران خان وزیراعظم کیسے بن گئے،وسیم اختر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی اہم اتحادی جماعت ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر نے عمران خان کے وزیراعظم بننے پر حیرانی کا اظہار کر دیا، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مزید پڑھیں