ترکمانستان میں موجود ’’جہنم کے دروازے‘‘ کو بند کرنے کا حکم

اشک آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکمانستان کے صدر نے 50 سے مسلسل جلنے والی آگ کو بجھانے کیلئے احکامات جاری کردیے ہیں۔بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق ’’جنہم کا دروازہ‘‘ کے نام سے مشہور گڑھے میں لگی آگ کو ترکمانستانی صدر کا حکم مزید پڑھیں