جسٹس عمرعطا بندیال نے ’’چیف جسٹس آف پاکستان‘‘ کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جسٹس عمرعطا بندیال نے بطورچیف جسٹس آف پاکستان حلف اٹھا لیا، صدرمملکت عارف علوی نے جسٹس عمرعطا بندیال سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلا م آباد میں منعقد کی گئی، تقریب میں وزیراعظم عمران خان، مزید پڑھیں