’’جاو میاں اپنا کام کرو ہمیں کام نہ سکھاؤ‘‘ڈی آئی جی کو جواب دینے پر5 اہلکار معطل

کراچی(نیوز ڈیسک)سڑک کنارے خوش گپیوں میں مصروف پولیس اہلکاروں کا بھیس بدل کر شہرکے دورے پر نکلے ڈی آئی جی کو جواب، ڈی آئی جی نے 5اہلکاروں کو معطل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں شاہراہ فیصل پر ڈیوٹی مزید پڑھیں