پاکستان اور ایران تجارتی نمائش2022 مئی کے پہلے ہفتے اسلام آباد میں کرانے پر اتفاق

تہران (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور ایران تجارتی نمائش2022 مئی کے پہلے ہفتے اسلام آباد میں کرانے پر اتفاق۔بزنس ایکسپرٹس انٹرنیشنل کمپنی پاکستان اور میلاد نور انٹرنیشنل کمپنی ایران کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب تہران کے مقامی ہوٹل میں منعقد مزید پڑھیں