ڈیری فارمز نے دودھ کی قیمت میں یک دم 60 روپے فی لیٹر اضافے کی تیاری کر لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر، ڈیری فارمز نے دودھ کی قیمت میں یک دم 60 روپے فی لیٹر اضافے کی تیاری کر لی، وزیراعظم عمران خان کو خط بھی ارسال- تفصیلات مزید پڑھیں