نواز شریف علاج کے بغیر پاکستان گئے تو ان کی حالت بگڑسکتی ہے، میڈیکل رپورٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروادی گئی ہے جس کے مطابق نواز شریف علاج کے بغیر پاکستان گئے تو ان کی حالت بگڑ سکتی ہے۔نواز شریف کی 3 صفحات پر مشتمل مزید پڑھیں