الیکشن کمیشن اسحاق ڈار پر مہربان ، بیرون ملک مقیم لیگی رہنما کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسحاق ڈار کی بطورسینیٹر رکنیت بحال کردی، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم پر اسحاق ڈار کی رکنیت بحال کی،اسحاق ڈار کی 9 مارچ 2018 سے رکنیت بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا مزید پڑھیں