لاہور،دس روز تک تشدد کا نشانہ بننے والانوجوان گھر پہنچ گیا

لاہور(وہاب علوی سے) فیس بک پرریٹائرڈ پولیس آفیسر کی بیٹی سے دوستی مہنگی پڑگئی،20سالہ نوجوان کو اغوا کرکے دس روز تک تشدد کا نشانہ بنادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹائون سے اغواء ہونے والاٹائون شپ کا مزید پڑھیں