پاکستان کی یورپی منڈیوں تک رسائی، ملکی معیشت کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) پاکستان کو یورپی منڈیوں تک رسائی کیلئے جی ایس پی پلس اسٹیٹس مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے خوشخبری سنائی ہے کہ ہمیں 2 سال مزید پڑھیں