آپ صرف تب ہارتے ہیں جب آپ شکست تسلیم کرلیتے ہیں، وزیراعظم کا نوجوانوں کو پیغام

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ٹوکیو اولمپکس میں 1500 میٹر کی دوڑ میں گرنے کے باوجود ریس میں کامیابی حاصل کرنے والی خاتون ایتھلیٹ کی ویڈیو شیئر کرکے قومی ایتھلیٹس کو زندگی کا سب سے بڑا سبق سیکھنے کا مزید پڑھیں