تھر میں دریافت ہونے والے کوئلے کی مالیت سعودی عرب اور ایران کے تیل سے زیادہ ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ تھر میں دریافت ہونے والے کوئلے کی مالیت سعودی عرب اور ایران کے تیل سے زیادہ ہے، اس سے گیس بھی بنائی جا سکتی ہے اور ڈیزل بھی مزید پڑھیں