آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ، ایک دو ماہ میں عمران خان کیا کرنیوالے ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی اور تجزیہ کار انصار عباسی روزنامہ جنگ میں لکھتے ہیں کہ حکومت کے جانے کی ایک وجہ یہ تو ہو سکتی ہے کہ کوئی انقلاب آجائے اور لوگ حکومت کے خاتمہ کے لیے گھروں سے نکل آئیں۔ مزید پڑھیں