عون چوہدری کے بعد فردوس عاشق اعوان کا استعفیٰ، پنجاب سے بڑی خبر آگئی

لاہور (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور عون چودھری سے استعفیٰ طلب کیا گیا جس پر وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔عون چوہدری کے بعد فردوس عاشق اعوان سے بھی استفعیٰ لیے مزید پڑھیں