وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو برطرف کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چوہدری سرور کو گورنر پنجاب کے عہدے سے برطرف کرنے کے بعد عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کر دیا گیا۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ عمر مزید پڑھیں