اداکارہ متھیرا عامر لیاقت کی حمایت میں سامنے آگئیں

کراچی(نیوز ڈیسک)اداکارہ متھیرا عامر لیاقت کی حمایت میں سامنے آگئیں اور کہا کہ عامر لیاقت کے لیے برا لگ رہا ہے۔گزشتہ روز عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے انکشاف کیاتھا کہ اس نے عامر لیاقت سے طلاق لینے مزید پڑھیں