گورنمنٹ کالج میرپور کا مجلہ سروش۔ 2016 ۔۔ تحریر: سید شبیر احمد

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میرپور میں کسی کام کے سلسلے میں پرنسپل صاحب چوہدری نذر حسین سے ملنے کا اتفاق ہوا۔ کام تو معمولی نوعیت کا تھا، فوراً ہو گیا۔ مزید کمال مہربانی اور محبت سے انہوں نے سروش کا مزید پڑھیں