گلبدین حکمت یار نے طالبان حکومت کی حمایت کر دی

کابل (آن لائن)افغانستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اسلامی کے رہنما گلبدین حکمتیار نے طالبان حکومت کی حمایت کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گلبدین حکمتیار نے یہ اعلان طالبان رہنما خلیل الرحمان حقانی سے ملاقات مزید پڑھیں