پاکستان کا وہ گائوں جو دنیا کیلئے تہذیب و تمدن کا ماڈل ہے

پاکستان کا چھوٹا سا گاؤں رسول پور دنیا کے لیے تہذیب و تمدن کا رول ماڈل بن سکتا ہے جس کی ایک بڑی وجہ گاؤں میں 100 فیصد خواندگی اور جرائم کی شرح صفر ہے۔پاکستان میں اکثر خواندگی، جرائم سے مزید پڑھیں