جو ایک ماہ میں سڑک دیگا آئندہ الیکشن میں اس کو ہی سپورٹ کرینگے، اہلیان کھیرالہ

ایبٹ آباد (اسامہ غیاث قریشی سے)ایبٹ آباد ،یو سی پلک کے گاؤں کھیرالہ میں الیکشن کے حوالے سے اہم میٹنگ کھیرالہ کے مقام پر جمعہ کے روزہوئی جس میں معززین علاقہ نے نعمان قریشی، علاؤالدین قریشی، اظہرالدین قریشی،غیاث الدین قریشی، مزید پڑھیں