تین سال منتوں سے نکالے، اب حکومت کو کام کرنا ہوگا، چودھری پرویز الٰہی نےبڑامطالبہ کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ہم جن کی منتیں کرتے رہے وہ ہمارے ہی برتن توڑتے رہے۔ انہوں نے کہا کہ اب حکومت کو کام کرنا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی سے سے مزید پڑھیں