مونس الہیٰ اپنے والد کی حالت دیکھ کر طیش میں آگئے، مقابلہ کرنے پنجاب اسمبلی پہنچ گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء چودھری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ ایک بزرگ پر حملہ کیا گیا ہمت ہے تو مجھ سے لڑو،اسمبلی میں گلو بٹ اور سہیل بٹ پہنچے ہیں، میں ان کو چھوڑوں مزید پڑھیں