پاک افواج کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، امید ہے یہ جاری رہیں گے،ترجمان پینٹا گون

واشنگٹن (نیوز ڈیسک )امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرتے ہیں ، پاک افواج کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں‘ امید ہے یہ جاری رہیں گے ۔ تفصیلات مزید پڑھیں