پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) اوروویمن ڈیولپمنٹ اینڈ ویلفیئرسینٹرکے زیرانتظام یوم آزادی پر شاندار تقریب کااہتمام

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) اوروویمن ڈیولپمنٹ اینڈ ویلفیئرسینٹر (سلائی مرکز) راولپنڈی کی مشترکہ تعاون سے وطن عزیز کے 73ویں یوم آزادی پرایک شاندار تقریب کااہتمام کیاگیا،جس کے مہمان خصوصی ڈویژنل ڈائریکٹر محکمہ سوشل ویلفیئررانا شاہد تھے،اس موقع مزید پڑھیں