ماں بولی ۔۔۔ تحریر: مراد علی شاہد

بچے نے بڑے ہی معصومانہ اندازمیں اپنے باپ سے پوچھا کہ بابا’’ماں بولی کو ماں بولی کیوں کہا جاتا ہے؟باپ بولی کیوں نہیں کہتے؟بچے سے کہیں بڑھ کر معصومیت کے ساتھ ساتھ ڈرے اور سہمے لہجہ میں باپ نے جواب مزید پڑھیں