ملک کو تصادم سے بچانے کیلئے مضبوط ثقافتی پالیسی بنانی ہوگی،مجیب الرحمان خان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) صدر کلچرل لیٹریری انٹرنیشنل فرینڈز فورم (کلف پاکستان) مجیب الرحمان خان کا کہنا ہے کہ سیاسی اختلافات کا خاتمہ ادبی اور ثقافتی سرگرمیوں کی بدولت ہی ممکن ہوسکے گا۔تعلیم یافتہ افرادکو پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کیلئے مزید پڑھیں