پیپلزپارٹی رہنما قمر زمان کائرہ نے گورنر پنجاب کا عہدہ لینے سے معذرت کر لی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے گورنر پنجاب کا عہدہ لینے سے معذرت کر لی ۔اس حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ میں آئندہ انتخابات میں حصہ لینا چاہتا ہوں۔گورنر کا عہدہ لینے کے مزید پڑھیں