عمران خان کے وہ تین سوالات جن کے تسلی بخش جوابات دینے پر عبدالقیوم نیازی کو آزادکشمیر کا وزیراعظم بنادیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عبدالقیوم نیازی وزیراعظم آزاد کشمیر کے عہدے کے لیے وزیراعظم عمران خان کو کیسے پسند آئے؟ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق اس سوال کا جواب جاننے کے لئے جب اعلی حکومتی اور سیاسی شخصیات سے رابطہ مزید پڑھیں