گوادر میں نوجوان صحافی پر ت ش دد کا معاملہ، جنرل (ر) عاصم باجوہ کا صدیق جان سے اظہار ہمدردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) گذشتہ ہفتے نوجوان صحافی صدیق جان کو گوادر میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔صدیق جان اور نجی ٹی وی سے وابستہ ارشد شریف کے درمیان کافی عرصے سے سوشل میڈیا پر چپقلش چل رہی تھی۔ مزید پڑھیں