پی ٹی آئی دور حکومت میں پانچ ملین نوکریاں فراہم کی گئیں،سابق وزیر خزانہ شوکت ترین

کراچی(نیوز ڈیسک)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو پتہ تھا کہ اگر پی ٹی آئی حکومت برقرار رہی تو ان کی گیم ختم ہوجائے گی اس لیے عمران خان کو ہٹایا گیا۔سابق وزیر خزانہ شوکت ترین مزید پڑھیں