
فیصل آباد(آن لائن) حکومت کا سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت دینے کا فیصلہ‘دوبارہ ملازمت حاصل کرنیوالے سرکاری ملازمین 63سال کی عمر تک نوکری کر سکیں گے۔سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارنمنٹ ریگولیشن ونگ کے سیکشن آفیسرز کی طرف مزید پڑھیں