وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کا مستعفی ہونے کا فیصلہ، استعفیٰ چیئرمین عمران خان کو بھجوادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نےمستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو اپنا استعفیٰ بجھوا دیا ہے، وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے مزید پڑھیں