پی ڈی ایم کا 6 مئی کو یوم حرمت رسولﷺ منانے کا فیصلہ،احتجاجی مظاہروں کی کال دے دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے 6 مئی کو یوم حرمت رسولﷺ منانے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت پی ڈی ایم کی اسٹرینگ کمیٹی کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں