میں نے نیک نیتی سے پی ٹی آئی کی خدمت کی،جو حالات پیدا کر دئیے گئے ان پر بہت دکھ ہے،جہانگیر ترین

لودھراں،لاہور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ جو حالات پیدا کر دئیے گئے ان پر بہت دکھ ہے، میں نے نیک نیتی سے پی ٹی آئی کی خدمت کی۔کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں