اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر دس سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

کراچی (نیوز ڈیسک)کارکنوں کی ترسیلات زر کا مضبوط رجحان جاری رہا اور اگست 2021ء میں وہ 2.66 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ مسلسل چھٹا مہینہ ہے کہ آنے والی رقوم اوسطاً 2.7 ارب ڈالر کے لگ مزید پڑھیں