انٹلکچول پراپرٹی ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیراہتمام تقریب کا انعقاد، وکلاء میں ایوارڈ تقسیم کیے گئے

کراچی(نمائندہ خصوصی) انٹلکچول پراپرٹی ایسوسی ایشن پاکستان ممبر ایگزیکٹو کونسل شازیہ کاسی کو انکی حقوق دانش کی آگاہی اور مسلسل 15 سال کی خدمات کے اعتراف میں IPAP کی جانب سے ایوارڈ آف ای یکسی لینس سے نوازا گیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں